Blog
Books



عَنِ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌إِنَّا قَدْ بَايَعْنَاكَ فَارْجِعْ .
شرید بن سوید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ثقیف كے وفد میں ایك كوڑھی شخص تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس كی طرف پیغام بھیجا كہ ہم نے تجھ سے بیعت لے لی اور اب واپس چلے جاؤ
Silsila Sahih, Hadith(1739)
Background
Arabic

Urdu

English