۔ (۱۷۴۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: جَائَ نَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَصَلّٰی بِنَا فِیْ مَسْجِدِ بَنِیْ عَبْدِ الْأَشْہَلِ فَرَأَیْتُہُ وَاضِعًا یَدَیْہِ فِیْ ثَوْبِہِ إِذَا سَجَدَ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۶۱)
عبد اللہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس مسجد بنی عبد الاشہل میں تشریف لائے اور ہمیں نماز پڑھائی، میں نے دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو اپنے دونوں ہاتھ کپڑے میں رکھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1742)