عَنْ عُبَادَة بنِ الصَّامِت مَرْفُوْعاً: سَيَلِيكُم أُمَرَاءَ بَعْدِي يُعَرِّفُونَكُم ما تُنْكِرُون، وَيُنْكِرُون عَلَيْكُم ما تَعْرِفُون، فَمَن أَدْرَك ذَلِك مِنْكُم فَلَا طَاعَةَ لِمَنْ عَصَى الله .
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: میرے بعد عنقریب ایسے حكمران آئیں گے جسے تم برائی سمجھتے ہو گے وہ تمہیں نیكی باور كرائیں گے ۔ اور جسے تم نیكی سمجھتے ہو گے اسے برائی باور كرائیں گے۔ تم میں سے جو ایسے حاكم كا زمانہ پائے تو اللہ کی نافرمانی کرنے والے کی کوئی اطاعت نہیں
Silsila Sahih, Hadith(1765)