۔ (۱۷۶۷) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَنَتَ فِی الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۱۹)
سیدنابراء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1767)