عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ عِنْدَ اسْتِهِ .
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دھوكہ باز شخص كے لئے قیامت كے دن اس کی دبر پر ایك جھنڈا ہوگا جس كے ذریعے وہ پہچانا جائے گا
Silsila Sahih, Hadith(1774)