۔ (۱۷۹۷) عَنْ أَبِیْ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ (یَعْنِیْ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ مَسْعُوْدٍ) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ کَأَنَّہُ عَلَی الرَّضْفِ، قُلْتُ: حَتّٰییَقُوْمَ، قَالَ: حَتّٰییَقُومَ۔ (مسند احمد: ۳۶۵۶)
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں(کے تشہد میں اس طرح ہوتے کہ) گویا کہ آپ گرم پتھر پر ہیں، میںنے کہا: یہاں تک کہ کھڑے ہو جاتے؟ انھوں نے کہا: حتی کہ آپ کھڑے ہوجاتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1797)