عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنِّي أُعْطِي قُرَيْشًا أَتَأَلَّفُهُمْ لِأَنَّهُمْ حَدِيثُ عَهْدٍ بِجَاهِلِيَّةٍ .
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں قریش کو تالیف قلب کے لئے دیتا ہوں کیوں کہ وہ جاہلیت سے نئے نئے اسلام میں داخل ہوئے ہیں
Silsila Sahih, Hadith(1825)