۔ (۱۸۲۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَأَنَّمَا أَنْظُرُ إِلٰی بَیَاضِ خَدِّ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِتَسْلِیْمَتِہِ الْیُسْرٰی۔ (مسند احمد: ۴۴۳۲)
۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں: گویا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رخسار کی سفیدی کی طرف دیکھ رہا ہوں، جبکہ آپ بائیں طرف سلام پھیر رہے ہوتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1827)