۔ (۱۸۴۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ قَائِمًا وَقَاعِدًا وَحَافِیًا وَمُنْتَعِلًا (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ) وَیَنْفَتِلُ عَنْ یَّمِیْنِہِ وَیَسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۷۳۷۸)
سیدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر، بیٹھ کر، ننگے پاؤں اور جوتا پہن کرتمام طریقوں سے نماز پڑھتے تھے، ایک روایت میں ہے:اور نماز کے بعد دائیں بائیںدونوں طرف پھرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(1842)