Blog
Books



۔ (۱۸۴۳) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْیَنْفَتِلُ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ، وَرَأَیْتُہُیُصَلِّیْ حَافِیًا وَمُنْتَعِلاً، وَرَأَیْتُہُیَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۶۶۲۷)
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دائیں اور بائیں دونوں طرف پھرتے تھے، اور میں نے دیکھا کہ آپ جوتے پہن کر بھی اور ننگے پاؤںبھی نماز پڑھتے تھے، نیز میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1843)
Background
Arabic

Urdu

English