Blog
Books



۔ (۱۸۵۲) عَنْ عَطَائِ ابْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِیًّایَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا جَلَسَ فِیْ مُصَلاَّہٗبَعْدَالصَّلاَۃِ صَلَّتْ عَلَیْہِ الْمَلاَئِکَۃُ، وَصَلاَتُہُمْ عَلَیْہِ: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَہُ اَللّٰہُمَّ ارْحَمْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۲۱۹)
سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلاشبہ بندہ جب نماز کے بعد اپنی نماز والی جگہ میں بیٹھارہتا ہے تو فرشتے اس کے حق میں رحمت کی دعا کرتے ہیں اور ان کی رحمت کی دعا یہ ہوتی ہے: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَہُ، اَللّٰہُمَّ ارْحَمْہُ۔ (اے اللہ! اس کو بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما)۔
Musnad Ahmad, Hadith(1852)
Background
Arabic

Urdu

English