عَنْ أَبِي مُوسَي الأَشْعَرِيِِّ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: آمِرُوا اليَتِيْمَة فِي نَفْسِهَا وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: (کنواری) لڑکی سے اس کے بارے میں مشورہ کر لو اور اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(1880)