عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: احْبِسُوا صِبْيَانَكُمْ حَتَّى تَذْهَبَ فَوْعَةُ الْعِشَاءِ فَإِنَّهَا سَاعَةٌ تَخْتَرِقُ
فِيهَا الشَّيَاطِينُ.
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنے بچوں کو رات کی شفق غائب ہونے تک روک کر رکھو، کیوں کہ یہ ایسی گھڑی ہے جس میں شیاطین پھیل جاتے ہیں۔( )
Silsila Sahih, Hadith(1885)