عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمْ، أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَلْتُجِبْ وَإِنْ كَانَتْ عَلَى ظَهْرِ قَتَبٍ.
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب شوہر اپنی بیوی کو بلائے تو وہ اس کے پاس جائے اگرچہ وہ سواری پر ہی کیوں نہ ہو
Silsila Sahih, Hadith(1898)