عَنِ الْعِرْباَض بْنِ سَارِيَة، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُوْل: « إِذَا سَقَى الرَّجُلُ امْرَأَتَه أُجِرَ». فَقُمْتُ إِلَيْهاَ فَسَقَيْتُهاَ، وَأَخْبَرْتُهَا بِمَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُوْلِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنی بیوی کو پانی پلائے تو اسے اجر دیا جاتا ہے۔ میں کھڑا ہوا اور اپنی بیوی کو پانی پلایا اور جو حدیث میں نے سنی تھی اسے بھی بتائی
Silsila Sahih, Hadith(1899)