۔ (۱۹۰۸) عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ کَانَ یَقُوْلُ: ((اَلضَّاحِکُ فِی الصَّلاَۃِ وَالْمُلْتَفِتُ وَالْمُفَقِّعُ أَصَابِعَہُ بِمَنْزِلَۃٍ وَاحِدۃٍ)) (مسند احمد: ۱۵۷۰۶)
سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز میں ہنسنے والا،جھانکنے والا اور اپنی انگلیوں کے پٹاخے نکالنے والا ایک درجہ کے لوگ ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1908)