۔ (۱۹۲۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ السَّدْلِ یَعْنِیْ فِی الصَّلاَۃِ ۔ (مسند احمد: ۸۴۷۷)
سیدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں سدل سے منع کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(1928)