۔ (۱۹۶)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((عَجَبًا لِلْمُؤْمِنِ لَا یَقْضِی اللّٰہُ شَیْئًا اِلَّا کَانَ خَیْرًا لَہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۵۴۹)
سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن پر تعجب ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جو فیصلہ کر دے، اس میں اس کے لیے خیر ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(196)