عَنْ عتبة بن عَبْد السلمي قَالَ: « كَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا أَتاَهُ رَجُلٌ وَلَهُ اسْمٌ لَا يُحِبُّه، حَوَّلَه »
عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی ایسا شخص آتا جس کا نام آپ کو پسند نہ ہوتا تو آپ اسے تبدیل کر دیتے۔
Silsila Sahih, Hadith(1960)