عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَيَدْلَعُ لِسَانَهُ لِلْحَسَن بن عَلِيِّ ، فَيَرَى الصَّبِيُّ حُمْرَة لِسَانِه فَيَبْهَشُ إِلَيْهِ
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حسن بن علی رضی اللہ عنہا کے لئے اپنی زبان باہر نکالتے،بچہ زبان کی سرخی دیکھتا تو خوشی سے اس کی طرف لپکتا۔
Silsila Sahih, Hadith(1964)