۔ (۱۹۶۴) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَیْمُوْنَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی وَعَلَیْہِ مِرْطٌ لِبَعْضِ نِسَائِہِ وَعَلَیْہَا بَعْضُہُ ، قَالَ سُفْیَانُ أُرَاہُ قَالَ حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۴۰)
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حال میں نماز پڑھی کہ آپ پر آپ کی کسی بیوی کی چادر تھی اور اس کا کچھ حصہ اس بیوی پر تھا، سفیان کہتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے کہا تھا کہ وہ حائضہ تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1964)