۔ (۱۹۶۸) عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: لَقَدْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ وَأَنَا عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ مُضْطَجِعَۃً۔ (مسند احمد: ۲۵۶۴۳)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہی مروی ہے، وہ کہتی ہیں:بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اورمیں (کبھی) آپ کی دائیں اور (کبھی) بائیں جانب لیٹی ہوتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(1968)