۔ (۱۹۷۰) عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی وَھِیَ مُعْتَرِضَۃٌ بَیْنَیَدَیْہِ، وَقَالَ: أَلَیْسَ ھُنَّ أُمَّہَاتِکُمْ وَأَخَوَاتِکُمْ وَعَمَّاتِکُمْ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۶۳)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (یہ بھی) روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حال میں نماز پڑھتے تھے کہ وہ آپ کے سامنے لیٹی ہوتی تھی۔جناب عروہ نے کہا: کیایہ عورتیں تمہاری مائیں، بہنیں اور پھوپھیاں نہیں ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(1970)