Blog
Books



وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے احرام اور روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(2002)
Background
Arabic

Urdu

English