۔ (۲۰۰۴) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَالِثٍ) عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَجَدَھُمَا بَعْدَ السَّلَامِ، وَقَالَ مَرَّۃَ: إِنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سَجَدَ السَّجْدَتَیْنِ فِی السَّہْوِ بَعْدَ السَّلَامِ۔ (مسند احمد: ۳۵۷۰)
۔ (تیسری سند) سیدنا عبداللہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کے بعد سجدے کیے اور ایک مرتبہ فرمایا: یقینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہو میں سلام کے بعد دو سجدے کئے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2004)