عَنْ حُجْرِ بن قَيْسٍ وَّكَانَ قَدْ أَدْرَكَ الْجَاهِلِيَّةَ، قَالَ خَطَبَ عَلِيٌّ رضی اللہ عنہ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَاطِمَةَ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهَا، فَقَالَ : هِي لَكَ عَلَى أَنْ تُحْسِنَ صُحْبَتَهَا
حجر بن قیس رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے انہوں نے زمانۂ جاہلیت دیکھا تھا، کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف فاطمہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کا پیغام بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہارے لئے ہے اگر تم اس سے اچھا سلوک کرو۔
Silsila Sahih, Hadith(2010)