۔ (۲۰۱۶) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُعَلِّمُنَا الْقُرْآنَ فَإِذَا مَرَّ بِسُجُودِ الْقُرْآنِ سَجَدَ وَسَجَدْنَا مَعَہُ ۔ (مسند احمد: ۶۴۶۱)
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں قرآن کی تعلیم دیتے، پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن کی سجدے والی آیت سے گزرتے تو سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2016)