۔ (۲۰۲۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَجَدْ نَا مَعَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی {إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ} وَ {اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ}۔ (مسند احمد: ۹۹۴۰)
سیدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سورۂ انشقاق اور سورۂ علق میں سجدۂ تلاوت کیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2022)