۔ (۲۰۲۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ سَجَدَ فِیْ صٓ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۱)
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے سورۂ ص میں سجدہ کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2024)