عَن أَنسِ بنِ مَالِك، أَنَ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: إِذَا أَخْصَبَتِ الْأَرَضُ فَانْزِلُوا عَنْ ظَهْرِكُمْ وَأَعْطُوْه حَقَّهُ مِنَ الْكَلَأَ، وَإِذَا أَجْدَبَتِ الْأَرَضُ فَامْضُوا عَلَيْهَا، وَعَلَيْكُم بِالدُّلْجَة، فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب زمین سرسبز زمین آجائے تو اور جب زمین بے آباد (بنجرو خشک)ہو جائے تو وہاں سے چلے جاؤ، اور اندھیرے(میں سفر) کو لازم کرو، کیوں کہ رات میں زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔
Silsila Sahih, Hadith(2030)