۔ (۲۰۴۸) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی عَلٰی کُلِّ إِثْرِصَلَاۃٍ (وَفِیْ رِوایَۃٍ: فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ) مَکْتُوْبَۃٍ رَکْعَتَیْنِ اِلَّا الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۶)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر اور عصر کے علاوہ ہر فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2048)