عَن ابن عُمَرَ رضی اللہ عنہ ، عَن النِّبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَرُبَّمَا لَم يَرْفَعْه قَالَ: أَلَا أُنَبِّئُكُم بِلَيْلَةٍ أَفْضَلَ مِنْ لَيْلَةِ القَدْرِ؟ حَارِسٌ حَرَسَ في أَرْضِ خَوْفٍ، لَعَلَّه أَن لَّا يَرْجِعَ إِلَى أَهْلِهِ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فوعاً بیان کرتے ہیں اور کبھی کبھی اسے مرفوعاً بیان نہیں کرتے : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں لیلۃ القدر سے افضل رات نہ بتاؤں؟ خوف کے علاقے میں پہرہ دینے والا(جسے یہ خدشہ ہو کہ) شاید وہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس لوٹ کر نہ جا سکے۔
Silsila Sahih, Hadith(2055)