۔ (۲۰۶۳) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۱۹۹۷۰)
سیدناابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ عصرکے بعددو رکعتیںپڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2063)