۔ (۲۰۶۵) عَنْ ھِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِیْ أَبِیْ قَالَ: قَالَتْ لِیْ عَائِشَۃُ: یَا ابْنَ أُخْتِیْ! مَاتَرَکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السَّجَّدَتَیْنِ (وَفِی رِوَایَۃٍ: رَکْعَتَیْنِ) بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِیْ قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۳۹)
ہشام نے کہا: مجھے میرے باپ نے خبر دی کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے کہا: اے میرے بھانجے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد میرے پاس کبھی بھی دو رکعتیں نہیں چھوڑیں تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2065)