۔ (۲۰۶۶) عَنْ أَبِیْ إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ یَزِیْدَ وَمَسْرُوقًا یَقُوْلَانِ: نَشْھَدُ عَلٰی عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: مَاکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عِنْدِیْ فِیْیَوْمٍ إِلاَّ صَلّٰی رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۴۱)
اسود بن یزید اور مسروق دونوں نے کہا: ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر شہادت دیتے ہیں کہ انہوں نے یہ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس ہوتے تو عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2066)