۔ (۲۰۸۷) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ صَلّٰی مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ فِیْ بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۵۲۹۶)
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشاء کے بعد آپ کے گھر میں دو رکعتیں پڑھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2087)