۔ (۲۰۹۵) عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَیْحٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ ( رضی اللہ عنہا ): مَا کَانَ یَصْنَعُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَبْلَ أَنْ یَخْرُجَ؟ قَالَتْ: کَانَ یُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ ثُمَّ یَخْرُجُ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۶)
شریح کہتے ہیں:میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر سے نکلنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں پڑھتے تھے، پھر نکلتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2095)