۔ (۲۰۹۸) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ الْمُؤَذِّنُ إِذَا سَکَتَ مِنْ صَلَاۃِ الصُّبْحِ صَلّٰی رَکْعَتَیْنِ خَفِیْفَتَیْنِ تَعْنِیْ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۷۲)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب مؤذن فجر کی اذان سے خاموش نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلکی پھلکی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2098)