۔ (۲۱۰۰) وَعَنْہَا رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ قِیَامُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْفَجْرِ قَدْرَ مَا یَقْرَأُ فَاتِحَۃَ الْکِتَابِ۔ (مسند احمد: ۲۶۳۴۴)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نماز فجر کی سنتوں میں قیام سورۂ فاتحہ پڑھنے کے برابر ہوتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2100)