۔ (۲۱۰۱) عَنِ ابْنِ سِیْرِیْنَ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِیْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ بِـ{قُلْ یَاأَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ} وَ{قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحْدٌ} (وَفِیْ رِوَایَۃٍ:) وَکَانَ یُسِرُّ بِہِمَا۔ (مسند احمد: ۲۶۰۲۵)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں میں آہستہ آواز کے ساتھ سورۂ کافروں اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2101)