۔ (۲۱۰۵) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ عِنْدَ الإِْ قَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۵۶۹)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر کی دوسنتیں اقامت کے وقت پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2105)