عن زيد بن ثابت، عن النبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: «مَن جَهَّز غَازِيًا في سَبِيل الله فَلَه مِثْلُ أَجْرِهِ، وَمَن خَلَّفَ غَازِيًا في أَهْلِهِ بِخَيْرٍ، أَو أَنْفَق عَلَى أَهْلِهِ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ».
زید بن ثابترضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس شخص نےاللہ کےراستے میں کسی غازی کو تیار کیا، اس کے لئے غازی کے اجر کے برابر اجرہےاورجس شخص نے غازی کے گھر والوں کی کفالت کی یا اس کے گھر والوں پر خرچ کیا اس کے لئے غازی کے اجر کے برابر اجرہے۔
Silsila Sahih, Hadith(2145)