۔ (۲۱۴۸) عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا عَنْ صَلَاۃِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِاللَّیْلِ، فَقَالَتْ: کَانَ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ قَامَ فَصَلّٰی۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۹)
مسروق کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آواز دینے والے مرغے کو سنتے تو اٹھ کر نماز پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2148)