۔ (۲۱۵۱) عَنْ إِبْرَاھِیْمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ کَیْفَ کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: وَأَیُّکُمْیَسْتَطِیْعُ مَا کَانَ
رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَسَتَطِیْعُ، کَانَ عَمَلُہُ دِیْمَۃً۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۳)
علقمہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازکیسی تھی؟ انھوں نے کہا: تم سے کون اس چیز کی استطاعت رکھتا ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل تھی،
Musnad Ahmad, Hadith(2151)