۔ (۲۱۵۲) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) عَنْ إِبْرَاھِیْمَ قَالَ سَأَلَتُ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا عَنْ صَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَتْ: مَارَ أَیْتُہُ کَانَ یُفَضِّلُ لَیْلَۃً عَلٰی لَیْلَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۴۶۸)
۔ (دوسری سند) ابراہیم کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ کسی ایک رات کو کسی دوسری رات پر فضیلت دیتے ہوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2152)