) عن أنس رفعه: النَّصْرُ مَعَ الصَّبْرِ وَالْفَرَجُ مَعَ الْكَرْبِ وَأَنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، وَأَنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا.( )
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ :مدد صبر کے ساتھ ہے، کشادگی تکلیف کے ساتھ ہے اور تنگی کے ساتھ آسانی ہے اور بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(2156)