عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَكَأَنَّمَا تَنْضَحُونَهُمْ بِالنَّبْلِ فِيمَا تَقُولُونَ لَهُمْ مِّنَ الشِّعْرِ
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم اشعار کہتے ہو تو ایسا لگتا ہے گویا تم انہیں تیروں سے چھلنی کر رہے ہو
Silsila Sahih, Hadith(2158)