) عن أنس بن مالكٍ قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : «لَا بُدّ لِلنَّاس من عَرِيْفٍ، والْعَرِيْفُ في النَّار »
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:لوگوں کے(سیاسی)معاملات نمٹانےکےلئےکوئی شخص ضرورہونا چاہئے،(لیکن)ایسے لوگ (اپنی ناانصافیوں کی وجہ سے)جہنم میں ہوں گے۔
Silsila Sahih, Hadith(2160)