۔ (۲۱۶۳) عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ قَالَ: سُئِلَ عَلِیٌّ رضی اللہ عنہ عَنْ صَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: کَانَ یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ سِتَّ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۳۴)
عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں سوال کیاگیا تو انہوں نے کہا: آپ رات کو سولہ رکعات پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2163)