عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَا جَابِرُ! أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَحْيَا أَبَاكَ فَقَالَ لَهُ: تَمَنَّ عَلَيَّ فَقَالَ أُرَدُّ إِلَى الدُّنْيَا فَأُقْتَلُ مَرَّةً أُخْرَى فَقَالَ إِنِّي قَضَيْتُ الْحُكْمَ أَنَّهُمْ إِلَيْهَا لَا يُرْجَعُونَ
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جا بر !کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ عزوجل نے تمہارے والد کو زندہ کیا اور اس سے پوچھا: تمنا کرو، تمہارے والد نے کہا: مجھے دنیا میں واپس بھیج دے میں دوبارہ قتل کر دیا جاؤں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے فیصلہ کر دیا ہے کہ مرنے کے بعد لوگ دنیا کی طرف واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔
Silsila Sahih, Hadith(2167)